Comments on post titled ہم نے تجھے اپنے سینے میں بسا رکھا ہے
پھر لوگوں سے بھی تیرے بارے چھپا رکھا ہے
🌹
وہ شخص کہ جس کی دھڑکن ہوں میں
اس نے مقید اور ہم نے اسے دیوانہ بنا رکھا ہے
🌹
ہم ایسے ہیں ایک دوسرے کے لیے
کہ میں نے حزرجان اور اس نے میرا نام وفا رکھا ہے
💕🥀❣️❣️ For You ❣️❣️🥀💞 | Damadam