Comments on post titled میں نے روکا بھی نہیں اور وہ ٹھہرا بھی نہیں
حادثہ کیا تھا جسے دل نے بھلایا بھی نہیں
جانے والوں کو کہاں روک سکا ہے کوئی ؟
تم چلے ہو تو کوئی روکنے والا بھی نہیں
وہ تو صدیوں کا سفر کرکے یہاں پہنچا تھا
تونے منہ پھیر کے جس شخص کو دیکھا بھی نہیں
اک مسافر کہ جسے تیری طلب ہے کب سے
احتراماً تیرے کوچے سے گذرتا بھی نہیں
💞🥀❣️❣️😑😑🙂❣️❣️🥀💞 | Damadam