Damadam.pk
Comments on post titled سعودی عرب کے ایک ہاسپٹل میں آگ لگ گئی کئی مریض اور ڈاکٹر آگ کی لپیٹ میں آ گیے اس حادثے کے کچھ عرصے بعد جب ہاسپٹل میں لگے کیمرے چیک کیے گیے تو حیرت انگیز انکشاف ہوا ایک اجنبی شخص مریضوں کو بچانے کیلئے سر دھڑ کی بازی لگا رہا ہے،ایک ایک کرکے اس نے دس مریضوں کو ہاسپٹل کے وارڈ سے سلامت نکال کر محفوظ جگہ منتقل کیا ۔ گیارہویں بار وہ مریض کو نکالنے وارڈ میں داخل ہوا اور آگ کی لپیٹ میں آگیا ۔ یہ اجنبی دوسروں کو بچاتے جان سے چلا گیا ۔ اسپتال کے کیمروں سے معلوم ہوا کہ یہ اجنبی شخص مصری تھا یہ اسپتال میں کسی مریض کی عیادت کو آیا تھا ۔ سعودی حکومت نے مصر سے ان کے اہل خانہ کو شاہی پروٹوکول میں بلایا ۔ اس نوجوان کے اہل خانہ کو ایک ملین ریال ہدیہ دیا جب کہ شہ نوجوان کو سعودی عرب کا سب سے بڑا سول اعزاز ملک عبدالعزیز ایوارڈ برائے شجاعت و بسالت سے نوازا گیا۔❤ (updated 2 days ago) | Damadam

سعودی عرب کے ایک ہاسپٹل میں آگ لگ گئی کئی مریض اور ڈاکٹر آگ کی لپیٹ میں آ گیے اس حادثے کے کچھ عرصے بعد جب ہاسپٹل میں لگے کیمرے چیک کیے گیے تو حیرت انگیز انکشاف ہوا ایک اجنبی شخص مریضوں کو بچانے کیلئے سر دھڑ کی بازی لگا رہا ہے،ایک ایک کرکے اس نے دس مریضوں کو ہاسپٹل کے وارڈ سے سلامت نکال کر محفوظ جگہ منتقل کیا ۔ گیارہویں بار وہ مریض کو نکالنے وارڈ میں داخل ہوا اور آگ کی لپیٹ میں آگیا ۔ یہ اجنبی دوسروں کو بچاتے جان سے چلا گیا ۔ اسپتال کے کیمروں سے معلوم ہوا کہ یہ اجنبی شخص مصری تھا یہ اسپتال میں کسی مریض کی عیادت کو آیا تھا ۔ سعودی حکومت نے مصر سے ان کے اہل خانہ کو شاہی پروٹوکول میں بلایا ۔ اس نوجوان کے اہل خانہ کو ایک ملین ریال ہدیہ دیا جب کہ شہ نوجوان کو سعودی عرب کا سب سے بڑا سول اعزاز ملک عبدالعزیز ایوارڈ برائے شجاعت و بسالت سے نوازا گیا۔❤
n  : سعودی عرب کے ایک ہاسپٹل میں آگ لگ گئی کئی مریض اور ڈاکٹر آگ کی لپیٹ میں آ - 
 
Zero.metre😂😂😂2 days ago

nadan...در فٹے😑🙄2 days ago

Zero.metreجی بالکل ایسا ہی ہے جیسے ہم نے کی ڈاکٹر عبد القدیر خان کی 😌🤦2 days ago

nadan...قومیں اپنے یا پرائے ہیروز کا ایسی قدر کرتی ہین😑😑😑2 days ago

Zero.metreسمجھ کر دل ہی جلانا ہے😏2 days ago

nadan...کھکھ وی نہیں سمجھے😑🙄2 days ago

Zero.metreجی بالکل سمجھ گیا 🤗3 days ago

nadan...پہلے پوسٹ کو سمجھ لیا کرو کہ کس مقصد کے لیے کی پھر لکھا کرو😑3 days ago

Zero.metreمرنے کے بعد یہ سب ہوا تو کیا ہوا اس نے تو اللّٰہ پاک کی رضا کے لئے کیاوہ جنتی ہو گیا ☺️🤲🤲3 days ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.e7  .e7

.e8  .e8

.g1  .g1

.g8  .g8

.i2  .i2

.i7  .i7

.l4  .l4

.m2  .m2

.m7  .m7

.m8  .m8

.o2  .o2

.r4  .r4

.t1  .t1

.u4  .u4

.v4  .v4