Comments on post titled ؎
*دل تھک گیا ہـــے❤🩹*
اور حالات سمجھ سے برعکس ہیں تو بس رُک جاؤ، گہری سانس لو، اور دل سے کہو: *"اللّٰه میرے ساتھ ہے"* کیونکہ صبر وہ در ہے جو رب تک جاتا ہے اور وہاں سے لوٹنے والے کبھی ویسے نہیں رہتے جیسے پہلے تھے🍂 (updated 1 month ago) | Damadam