Comments on post titled دلوں کے معاملے میں بہت محتاط رہا کریں ۔اگر آپ کا لہجہ دل کو مائل کر سکتا ہے تو گھائل بھی کر سکتا ہے کبھی معصوم سی شرارتیں کبھی ہنسی میں لپٹی کوئی اداسی کبھی انجان چہروں میں چھپی اپنائیت کبھی تھوڑی سی ضداور کہیں سے آواز خلوص اگر ملے تو دیر نہ کریں فوراً آگے بڑھ کر اپنا لیں قسمت والوں کو نصیب ہوتی ہیں زندگی کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں آسانیاں پیدا کریں اور بانٹیں اللّٰہ پاک مہربان رہیں گے 🥰❤️ (updated 1 day ago) | Damadam