Comments on post titled السلام علیکم
ایک بار درود شریف پڑھ لیں
عبادتیں صرف جائے نماز پر نہیں ہوتی
بلکہ یہ میٹھی زبان ، دھیمے لہجے، ہمدرد اور عاجزانہ رویوں سے بھی ہوتی ہیں
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دیدارِ محمّد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نصیب فرمائے اور دُنیا و آخرت کی رُسوائی سے بچائے آمین (updated 1 day ago) | Damadam