Damadam.pk
Comments on post titled شوہر: میں نے سنا ہے عورت روزانہ 3000 باتیں کرتی ہے 😃 جبکہ مرد سارے دن میں 1000 باتیں کرتا ہے بیوی: ہاں! تم نے ٹھیک سنا ہے 👩🦰 کیونکہ عورت کی مجبوری ہوتی ہے کہ اپنی بات کو دو دو، تین تین بار دہرائے... تاکہ احمق لوگ اسے سمجھ سکیں... شوہر: تم کہنا کیا چاہتی ہو؟ 🧐 بیوی: دیکھا! اب جب تک دوسری بار نہ بولوں تمہیں میری بات سمجھ ہی نہیں آنی 🙃🙃 (updated 2 days ago) | Damadam

شوہر: میں نے سنا ہے عورت روزانہ 3000 باتیں کرتی ہے 😃
جبکہ مرد سارے دن میں 1000 باتیں کرتا ہے
بیوی: ہاں! تم نے ٹھیک سنا ہے 👩🦰
کیونکہ عورت کی مجبوری ہوتی ہے کہ اپنی بات کو دو دو، تین تین بار دہرائے...
تاکہ احمق لوگ اسے سمجھ سکیں... 
شوہر: تم کہنا کیا چاہتی ہو؟ 🧐
بیوی: دیکھا! اب جب تک دوسری بار نہ بولوں تمہیں میری بات سمجھ ہی نہیں آنی 🙃🙃
A  ★ : شوہر: میں نے سنا ہے عورت روزانہ 3000 باتیں کرتی ہے 😃 جبکہ مرد سارے دن میں - 
 
Har_rooplike.2 days ago

dawana_tera ★ : hahaha2 days ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a5  .a5

.a7  .a7

.b5  .b5

.c1  .c1

.g3  .g3

.k8  .k8

.m7  .m7

.n1  .n1

.n4  .n4

.o1  .o1

.p4  .p4

.p7  .p7

.q2  .q2

.u1  .u1

.v5  .v5