Comments on post titled موجودہ حکومت کا عمران خان کیخلاف اپنے سیاسی انتقام کو جواز فراہم کرنے کیلئے مظلوم ڈاکٹر عافیہ کیخلاف فراڈ امریکی عدالتی کاروائی کو درست قرار دینا شرمناک حرکت ہے،میں اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔اسحاق ڈار نے ایٹلانٹک کونسل میں خطاب کرتے ہوئے عافیہ صدیقی کی دہائیوں پر محیط ظالمانہ قید کو "قانونی طریقہ کار" کے تحت درست قرار دیا، تاکہ وہ اپنی حکومت کی جانب سے عمران خان کی غیر قانونی قید کا جواز پیش کر سکیں۔
یہ شہباز حکومتِ کی جانب سے ناقابل معافی حرکت ہے۔ قانونی طریقہ کار" اس چیز کو نہیں کہتے جس میں عافیہ کو بچوں سمیت پاکستان سے اغواء کیاجائے،غیر قانونی طور پر،پاکستانی اور بین الاقوامی قوانین کو پامال کرتے ہوئےافغانستان اور پھر امریکا منتقل کیاجائے۔عافیہ کے خلاف کوئی گواہ نہ ہو، جھوٹ بولا جائے اور تمام مقدمہ ہی جھوٹ پر مبنی ہو😑😑😑 | Damadam