Damadam.pk
Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ہماری کوششیں ناکام ہو سکتی ہیں لیکن اللہ تعالیٰ کی طاقت نہیں، مُقدر دُعاؤں کا پابند ہے دُعائیں مقدر کی پابند نہیں تب بھی مانگو جب قبولیت کی کوئی بھی وجہ باقی نہ رہے کیونکہ صرف اللہ ہی ہے جو دُکھی دل کی خاموش صدائیں سنتا ہے۔ جن کے دل کی بات اس دنیا میں سننے والا کوئی نہیں ہوتا اُن کی باتیں اس دل کا مکیں سنتا ہے۔ بڑے غور سے دھیان اور پورے خلوص کے ساتھ اور اللہ تعالیٰ جس دل میں رہتا ہے اسے دنیا والوں سے بات کرنے کی حاجت نہیں رہتی۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کوایمان و صحت کے خزانوں سے مالا مال فرمائےہمارے اعمال ومعاملات کی اصلاح فرمائے اور سب کی جائز دعائیں قبول و منظور فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین🤲 (updated 1 day ago) | Damadam

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر
 ہماری کوششیں ناکام ہو سکتی ہیں لیکن اللہ تعالیٰ کی طاقت نہیں، مُقدر دُعاؤں کا پابند ہے دُعائیں مقدر کی پابند نہیں تب بھی مانگو جب قبولیت کی کوئی بھی وجہ باقی نہ رہے کیونکہ صرف اللہ ہی ہے جو دُکھی دل کی خاموش صدائیں سنتا ہے۔
جن کے دل کی بات اس دنیا میں سننے والا کوئی نہیں ہوتا اُن کی باتیں اس دل کا مکیں سنتا ہے۔ بڑے غور سے دھیان اور پورے خلوص کے ساتھ اور اللہ تعالیٰ جس دل میں رہتا ہے اسے دنیا والوں سے بات کرنے کی حاجت نہیں رہتی۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کوایمان و صحت کے خزانوں سے مالا مال فرمائےہمارے اعمال ومعاملات کی اصلاح فرمائے اور سب کی جائز دعائیں قبول و منظور فرمائے ۔
آمین یا رب العالمین🤲
M  ★ : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ہماری کوششیں ناکام ہو سکتی ہیں - 
 
ZAim.KhAn ★ : w.slam1 day ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a2  .a2

.a4  .a4

.j1  .j1

.k7  .k7

.m7  .m7

.n4  .n4

.n5  .n5

.q2  .q2

.r5  .r5

.r8  .r8

.t4  .t4

.t7  .t7

.u1  .u1

.v4  .v4

.w5  .w5