Damadam.pk
Comments on post titled صبر کرتے کرتے تھک گئ ہو ناں؟ لوگوں کے رویے اُنکی باتو نے توڑ دیا ہے میں بتاؤں تمہیں! اللّٰه آزماتا ہی ان کو ہے جن سے اسے پیار ہوتا ہے جنہیں اپنے قریب کرنا چاہتا ہے اللّٰه نے تمہیں صبر کی توفیق پتا ہے کیوں دی؟؟ کیوں کہ وہ تمہیں بے حساب اجر دینا چاہتا ہے جانتی ہو ناں کہ صبر کا اجر تو بے حساب ہوتا ہے اپنے دل کو بتاؤ کہ وہ ربّ تعالیٰ جانتا ہے تمہارے دل کے کسی گہرے کونے میں چھپے درد کو بھی وہ جانتا ہے تمہارے آنکھوں کی نمی کو بھی اپنے دل کو بتاؤ کہ یہ آزمائش تو ختم ہو جائے گی مگر اس آزمائش میں جو اس ربّ تعالیٰ کی محبت ملے گی ناں وہ ہمیشہ کے لئے ہے تم مت پریشان ہو ناں اللّٰه کچھ بھی نہیں بھولا اور عنقریب وہ تمہارے لئے اتنے بہترین فیصلے کرے گا کہ تمہارا دل خوش ہو جائے گا اور تم راضی ہو جاؤ گی اِن شاء اللّٰه🖇️ (updated 19 hours ago) | Damadam

صبر کرتے کرتے تھک گئ ہو ناں؟
لوگوں کے رویے اُنکی باتو نے توڑ دیا ہے
میں بتاؤں تمہیں!
 اللّٰه آزماتا ہی ان کو ہے جن سے اسے پیار ہوتا ہے جنہیں اپنے قریب کرنا چاہتا ہے 
اللّٰه نے تمہیں صبر کی توفیق پتا ہے کیوں دی؟؟
 کیوں کہ وہ  تمہیں بے حساب اجر دینا چاہتا ہے جانتی ہو ناں کہ صبر کا اجر تو بے حساب ہوتا ہے اپنے دل کو بتاؤ کہ وہ  ربّ تعالیٰ جانتا ہے تمہارے دل کے کسی گہرے کونے میں چھپے درد کو بھی وہ جانتا ہے تمہارے آنکھوں کی نمی کو بھی اپنے دل کو بتاؤ کہ یہ آزمائش تو ختم ہو جائے گی مگر اس آزمائش میں جو اس ربّ تعالیٰ کی محبت ملے گی ناں وہ ہمیشہ کے لئے ہے  تم مت پریشان ہو ناں اللّٰه کچھ بھی نہیں بھولا اور عنقریب وہ تمہارے لئے اتنے بہترین فیصلے کرے گا کہ تمہارا دل خوش ہو جائے گا اور تم راضی ہو جاؤ گی اِن شاء اللّٰه🖇️
A  ★ : صبر کرتے کرتے تھک گئ ہو ناں؟ لوگوں کے رویے اُنکی باتو نے توڑ دیا ہے میں - 
 
maxa.e.maxaHyeeee19 hours ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a1  .a1

.d6  .d6

.f8  .f8

.g5  .g5

.h2  .h2

.i4  .i4

.j4  .j4

.n1  .n1

.o1  .o1

.o8  .o8

.p5  .p5

.p6  .p6

.q3  .q3

.r3  .r3

.u6  .u6