Comments on post titled مرد ہی نہیں اکثر عورت بھی ٹائم پاس کرتی ہے
پہلے وہ اپنی اداؤں میں پاگل کرتی ہے
پھر وہ آپ کو نفسیاتی مریض بناتی ہے
دھیر دھیرے اپ کو اگنور کرتی ہیں
پھر وہ آپ کو ٹوٹلی ہی اگنور کرتی ہے
اور پھر ہوتا کچھ یوں ہے کہ
وہ اپنی نئی منزل تلاش کر لیتی ہے
# | Damadam