Comments on post titled صبح کی نرم دھوپ، ٹھنڈی ہوا، اور پرندوں کی چہچہاہٹ✨
کے ساتھ زندگی کی نئی صبح کا آغاز
دعا ہے آج کا دن آپ کے لیے راحت، محبت، اور کامیابیوں سے بھرپور ہو۔
اللّٰہ پاک آپ کو قلبی و روحانی سکون عطا فرمائے آمین
✨🌿 (updated 1 hour ago) | Damadam