Damadam.pk
Comments on post titled تم کو ہماری چال کی "چ" تک نہیں پتہ تم پھنس گئے ہو جال میں یہ تک نہیں پتہ یہ عین شین قاف بھلا کیا کرو گے تم تم کو تو پیار کی ابھی "پ" تک نہیں پتہ دکھ درد میں نبھاؤ گے تم ساتھ کس طرح تم کو ہمارے حال کی "ح" تک نہیں پتہ رکھوالی اور پہرے میں کچھ فرق ہوتا ہے اس فرق کی تم ایسوں کو "ف" تک نہیں پتہ ہم کو ترے مزاج کی پت جھڑ نے کھا لیا ہم کو کسی بہار کی "ب" تک نہیں پتہ کیا خاک سمجھو گے مری آنکھوں کا خالی پن ان رتجگوں کی تم کو تو "ر" تک نہیں پتہ ہم مبتلائے عشق تھے سو مبتلا رہے ہم کو کسی فرار کی "ف" تک نہیں پتہ (updated 23 hours ago) | Damadam

Beautiful People image
A  ★ : تم کو ہماری چال کی "چ" تک نہیں پتہ تم پھنس گئے ہو جال میں یہ تک نہیں پتہ  - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
ZAim.KhAn ★ : k23 hours ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b6  .b6

.b7  .b7

.e3  .e3

.f8  .f8

.i4  .i4

.j5  .j5

.k1  .k1

.l5  .l5

.m7  .m7

.o6  .o6

.r1  .r1

.s1  .s1

.u7  .u7

.v2  .v2

.v7  .v7