Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
آپ کی زندگی میں کسی بھی تکلیف کو روکنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ آپ اس حقیقت کو قبول کر لیں کہ کچھ بھی آپ کا نہیں ہے، کچھ بھی آپ کا نہیں تھا، اور کچھ بھی آپ کا کبھی نہیں ہوگا۔ یہ سب دنیاوی وابستگیاں اللہ تعالی کی طرف سے عطا کردہ ہیں، اللہ تعالی ہی کی ہیں اور اللہ ہی کی طرف لوٹ کر جانے والی ہیں۔
دعا کرتے رہا کریں اللہ سے کہ وہ ہمیشہ شکرگزاروں میں سے رکھے یہ توفیق بہت بڑی عطا ہوتی ہے اور سکون کا باعث بھی ۔ | Damadam