Comments on post titled غیر قانونی عہدوں اور غیر قانونی حکومت والے کہہ رہے ہیں کہ اسلام آباد میں 57 مساجد غیر قانونی ہین🤫🤫🤫 (updated 1 week ago) | Damadam
Zero.metre: سچ کی گولی ہمیشہ کوٹی ہوتی ہے😂😂1 week ago
nadan...: ہمارا اپنا ملک اسرائیلی فوج کی وجہ سے غزہ بنا ہوا ہے فلسطین کی بات کر کے منافقت مت کرو ہن😡1 week ago
Zero.metre: چاند کی روئیت والے مولوی صاحب نے فلسطین پر کتنے بیان دئیے چیک کر مجھے بھی سینڈ کر اب سارے سیاسی ملا اپنی سیاست چمکا رہے ہیں ان میں سے ایک بھی آج تک قربان نہیں ہوا🙃1 week ago