Damadam.pk
Comments on post titled اب سب لوگ کل آزادی کی پوسٹیں لگانا شروع کر دیں گے کے آزادی مبارک آزادی مبارک کیا ہم لوگ آزاد ہیں ہم آزاد نہیں امریکی غلام ہیں کیا جس ملک کے وزیراعظم کا فیصلہ وزیرداخلہ کا فیصلہ اور ہر چیز کا فیصلہ امریکا کرے کیا وہ ملک آزاد ہے جس ملک میں کس چیز پر کتنا ٹیکس لگے گا اس کا فیصلہ IMF کرے کیا کو ملک آزاد ہے جس ملک میں قانون نام کی کوئی چیز نہ ہی جج اپنی مرضی کا فیصلہ نا کے سکیں میڈیا اپنی مرضی سے سچ نا بول سکے کیا وہ ملک آزاد ہو سکتا ہے بس ہم لوگ مسلمان ہیں جذبہ ایمانی ہای جس کی وجہ سے ملک چل رہا ہے نہیں تو اس ملک کا اللّٰہ ہی حافظ ہے🥱🥱🥱 (updated 5 days ago) | Damadam

اب سب لوگ کل آزادی کی پوسٹیں لگانا شروع کر دیں گے کے آزادی مبارک آزادی مبارک کیا ہم لوگ آزاد ہیں ہم آزاد نہیں امریکی غلام ہیں کیا جس ملک کے وزیراعظم کا فیصلہ وزیرداخلہ کا فیصلہ اور ہر چیز کا فیصلہ امریکا کرے کیا وہ ملک آزاد ہے جس ملک میں کس چیز پر کتنا ٹیکس لگے گا اس کا فیصلہ IMF کرے کیا کو ملک آزاد ہے جس ملک میں قانون نام کی کوئی چیز نہ ہی جج اپنی مرضی کا فیصلہ نا کے سکیں میڈیا اپنی مرضی سے سچ نا بول سکے کیا وہ ملک آزاد ہو سکتا ہے بس ہم لوگ مسلمان ہیں جذبہ ایمانی ہای جس کی وجہ سے ملک چل رہا ہے نہیں تو اس ملک کا اللّٰہ ہی حافظ ہے🥱🥱🥱
n  : اب سب لوگ کل آزادی کی پوسٹیں لگانا شروع کر دیں گے کے آزادی مبارک آزادی مبارک - 
 
Zero.metre🧐5 days ago

nadan...جن کے نام لیئے😡6 days ago

Zero.metreکون وہی🤔6 days ago

nadan...وہ بھی وہی ہیں😑6 days ago

Zero.metreجو پولیس کو فوج کو مار رہے ہیں وہ کون ہے آج بھی اٹیک کیا ہے کسی پولیس پوسٹ پر🤔6 days ago

nadan...80ہزار لوگ شہید 50 ہزار لاپتہ افراد ،10 ہزار ٹارکیٹ کیلینگ 14اگست منانا میرے خیال میں اپنے خون سے غداری ہے6 days ago

Zero.metreجی بالکل🤗6 days ago

nadan...shukrya6 days ago

Naaaaz11bht khub6 days ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a7  .a7

.d1  .d1

.b8  .b8

.c1  .c1

.d5  .d5

.f2  .f2

.g1  .g1

.g6  .g6

.h6  .h6

.j4  .j4

.j7  .j7

.s7  .s7

.w2  .w2

.w4  .w4

.x4  .x4