Damadam.pk
Comments on post titled 1947 میں سیکڑوں خاندانوں کے لوگ ایک دوسرے سے بچھڑ گئے۔ کئی تو اس کے بعد پھر کبھی نہ مل پائے۔ یہ تصویر 1948 میں لاہور کے ایک پناہ گزین کیمپ میں مہینوں بھٹکنے کے بعد ایک دوسرے سے مل پانے والی بہنوں کی ہے۔ اِس دوران سب سے زیادہ دکھ عورتوں نے ہی اٹھائے ۔ یومِ آزادی پر اُن عورتوں کو بھی یاد کریں، جو برسوں اور زمانے کا حساب ’’جَدوں اسی اُجڑے‘‘ سے کرتی رہی ہیں۔ ملا نہیں وطنِ پاک ہم کو تحفے میں جو لاکھوں دیپ بجھے ہیں تو یہ چراغ جلا محسن بھوپالی (updated 2 hours ago) | Damadam

1947
 میں سیکڑوں خاندانوں کے لوگ ایک دوسرے سے بچھڑ گئے۔  کئی تو اس کے بعد  پھر کبھی نہ مل پائے۔
یہ تصویر 1948 میں لاہور کے ایک پناہ گزین کیمپ میں مہینوں بھٹکنے کے بعد ایک دوسرے سے مل پانے والی بہنوں کی ہے۔ اِس دوران سب سے زیادہ  دکھ عورتوں نے ہی اٹھائے ۔ 
یومِ آزادی پر اُن عورتوں کو بھی یاد کریں، جو  برسوں اور زمانے کا حساب ’’جَدوں اسی اُجڑے‘‘ سے کرتی رہی ہیں۔
ملا نہیں وطنِ پاک ہم کو تحفے میں
جو لاکھوں دیپ بجھے ہیں تو یہ چراغ جلا 
محسن بھوپالی
S  : 1947 میں سیکڑوں خاندانوں کے لوگ ایک دوسرے سے بچھڑ گئے۔ کئی تو اس کے بعد  - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Mai-Apni-Chanda-Ka-JaniiHi2 hours ago

azeem_99K19 hours ago

MistakerboyRight1 day ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b2  .b2

.b4  .b4

.b5  .b5

.e5  .e5

.e6  .e6

.k5  .k5

.l1  .l1

.l8  .l8

.p1  .p1

.p3  .p3

.s1  .s1

.u2  .u2

.u3  .u3

.u8  .u8

.w5  .w5