Comments on post titled مرد کے لیے عورت سے زیادہ خوبصورت اور خوشبو دار کوئی چیز نہیں بنائی گئی، عورت کی بانہوں میں مرد اپنی پریشانیاں بھول جاتا ہے۔
مرد ساری دنیا سے لڑ کر جیتنے والا، اپنی من پسند عورت کے آگے ہار جاتا ہے۔
دنیا کی تلخیوں سے بیزار مرد اپنی من پسند عورت کی بانہوں میں دنیا جہاں کا سکون محسوس کرتا ہے۔
"❤️✨🌸" (updated 15 hours ago) | Damadam