Damadam.pk
Comments on post titled *یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰* 14 اگست صرف ایک دن نہیں، ایک عظیم قربانیوں کی داستان ہے۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہمیں یہ ملک آسانی سے نہیں ملا، بلکہ لاکھوں جانوں کا نذرانہ ہے اس آزادی کے پیچھے۔ آئیے عہد کریں کہ ہم اس پاک سرزمین کی حفاظت، ترقی اور اسلامی اقدار کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔ *خُدا کرے کہ میری ارضِ پاک پر اُترے* *وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو 🤍* *پاکستان زندہ باد 🇵🇰* *جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰* (updated 20 hours ago) | Damadam

*یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰*  
14 اگست صرف ایک دن نہیں، ایک عظیم قربانیوں کی داستان ہے۔  
یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہمیں یہ ملک آسانی سے نہیں ملا، بلکہ لاکھوں جانوں کا نذرانہ ہے اس آزادی کے پیچھے۔  
آئیے عہد کریں کہ ہم اس پاک سرزمین کی حفاظت، ترقی اور اسلامی اقدار کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
*خُدا کرے کہ میری ارضِ پاک پر اُترے*  
*وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو 🤍*
*پاکستان زندہ باد 🇵🇰*  
*جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰*
A  ★ : *یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰* 14 اگست صرف ایک دن نہیں، ایک عظیم قربانیوں کی - 
 
Azil ★ : khair mubarik20 hours ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b6  .b6

.c3  .c3

.e3  .e3

.e4  .e4

.g4  .g4

.h1  .h1

.h5  .h5

.h6  .h6

.m6  .m6

.n4  .n4

.r3  .r3

.s2  .s2

.u2  .u2

.u8  .u8

.v1  .v1