Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
ہمارے معاملات ہمارے ہاتھ میں نہیں ہوتے مگر اطمینان رکھیں کہ جس کے ہاتھ میں ہوتے ہیں وہ بڑا رحیم اور کریم ہے ۔اللّٰہ تعالیٰ صرف ہمارے راستوں کو موڑتا ہے، دعاؤں کو نہیں۔ وہ ہمیں اپنے طریقے سے ہماری پسندیدہ چیز تک لاتا ہے۔
اے اللہ ہماری زندگی کو اپنی رحمت سے بدل دے۔
آمیں یا رب العالمین🤲 (updated 6 days ago) | Damadam