Comments on post titled چاہے تُم ایک چٹان ہو
یا محض ٹھنڈا سا سنگِ مَرمَر
اگر کِسی صاحبِ دل کی رفاقت نصیب ہو جائے
تو تُم بھی گوہر بن جاتے ہو
پس، نیک دِلوں کی صحبت کو
اپنے دل کی گہرائیوں میں جا گزیں کرو
اور اپنا دل صِرف اُسی کو دو
جِس کی مُحبت تُمہاری رُوح کو راحت دے (updated 2 days ago) | Damadam