Comments on post titled ایک محبت کی جاتی ہے ایک محبت ہو جاتی ہے۔
دونوں میں بہت فرق ہے. جب محبت کی جاتی ہے تو پھول کو اٹھا کر گملے میں اور گملے سے سوکھے گلدان میں لے آتی ہے. گلدان میں مرجھائے پھول پر افسوس اسے یادوں کی کتاب میں بطور یاد رکھ لیتا ہے یاد ماضی میں صفحات پلٹتے جب سوکھے پھول کو دیکھتا ہے. تو ایک آہ بھر کر محبت کرنے والا کہتا ہے ہم نے محبت کی تھی۔
لیکن جب محبت ہو جاتی ہے تو پھول کا رکھوالا بن جاتا ہے اس پھول سے اپنا گلستان سجاتا ہے. ایک دن ایک ہی رنگ کے پھولوں سے بسے اس گلستان میں رکھوالا طمانیت سے بتاتا ہے بس جی ہمیں محبت ہوگئی (updated 4 hours ago) | Damadam