Comments on post titled 🌹ع" سے ہے عشق🌹
🥀اور "ع" سے ہے عورت🥀
🌹"م" سے ہے مرد🌹
🥀اور "م" سے ہے "محبت"🥀
🌹سنو میرے چارہ گر🌹
🥀میں نے تم سے "عشق" کیا ہے🥀
🌹اور تم نے مجھ سے "محبت"🌹
🥀تم مجھ سے پوچھو گے🥀
🌹عشق اور محبت میں کیا🌹
🥀فرق ہے؟؟🥀
🌹عشق میں شرک نہیں ہوتا🌹
🥀اور محبت میں بہت سی🥀
❤️محبتوں کی خواہش ہوتی ہے❤️ (updated 4 days ago) | Damadam