Comments on post titled ایک وہ اتنا خوبرو توبہ
اُس پہ چُھونے کی آرزو توبہ !
ہاتھ کانپیں گے روح مچلے گی
جب وہ آئے گا روبرو توبہ !
چاند تاروں سے رات سجتی ہوئی
تیری آواز اور تُو توبہ !
لب نہیں اُس کی آنکھ بولتی ہیں
ایسا اندازِ گفتگو توبہہ یہ خیالوں کی دنیا توبہ
🦋 (updated 5 hours ago) | Damadam