Comments on post titled اگر تم خوبصورت ہو تو میں کیا کروں؟
عقلمند ہو تو بھی مجھے کیا غرض
اور اگر دولتمند ہو تب بھی مجھے کیا فائدہ۔۔۔۔
لیکن
اگر تم میرے ساتھ مخلص اور وفا دار ہو تو
مجھے تمھارا احترام ہے
تم میرے لئے ان سب سے قیمتی ہو۔۔۔💞🥀
🥀❤️🔥 (updated 10 hours ago) | Damadam