Damadam.pk
Comments on post titled محبت بھیک میں ہرگز نہیں ملتی محبت دان بھی کوئی نہیں کرتا نہ ہی خیرات کرتا ہے محبت میں کوئی خوشبو کی طرح ساتھ ہوتا ہے کسی کے ہاتھ کو تھامے کسی کا ہاتھ ہوتا ہے محبت ایسی خوشبو ہے فقط سانسوں میں بستی ہے محبت تو بہت نازک سا اک احساس ہوتا ہے کہیں دل کے نہاں خانوں میں رہتا ہے محبت کا مگر رستہ بہت دشوار ہوتا ہے بہت پُر خار ہوتا ہے محبت تو دعا ہے دل کی گہرائی سے اُٹھتی ہے تو ہونٹوں سے نکلتی ہے پیاس ہے ایسی کبھی بھی جو نہیں بجھتی محبت بھیک میں ہرگز نہیں ملتی محبت تو دعا ہے جو کبھی رد نہیں ہوتی (updated 1 hour ago) | Damadam

محبت بھیک میں ہرگز نہیں ملتی
محبت دان بھی کوئی نہیں کرتا 
نہ ہی خیرات کرتا ہے 
محبت میں کوئی خوشبو کی طرح ساتھ ہوتا ہے
کسی کے ہاتھ کو تھامے کسی کا ہاتھ ہوتا ہے
محبت ایسی خوشبو ہے
فقط سانسوں میں بستی ہے
محبت تو بہت نازک سا اک احساس ہوتا ہے
کہیں دل کے نہاں خانوں میں رہتا ہے
محبت کا مگر رستہ بہت دشوار ہوتا ہے
بہت پُر خار ہوتا ہے 
محبت تو دعا ہے 
دل کی گہرائی سے اُٹھتی ہے
تو ہونٹوں سے نکلتی ہے
پیاس ہے ایسی کبھی بھی جو نہیں بجھتی
محبت بھیک میں ہرگز نہیں ملتی 
محبت تو دعا ہے
جو کبھی رد نہیں ہوتی
A  ★ : محبت بھیک میں ہرگز نہیں ملتی محبت دان بھی کوئی نہیں کرتا نہ ہی خیرات کرتا - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Maahi@3K1 hour ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a8  .a8

.c6  .c6

.b4  .b4

.f7  .f7

.g3  .g3

.g6  .g6

.h7  .h7

.i2  .i2

.j8  .j8

.l4  .l4

.n5  .n5

.n6  .n6

.r1  .r1

.v3  .v3

.x4  .x4