Damadam.pk
Comments on post titled السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبركاتہ صبح بخیر جتنى طويل مشقت اور دکھ درد کی رات ہوگی اتنا ہی بڑا انعام قدرت دے گی۔ اللہ کی رحمتیں جب برستی ہیں تو بندہ اسکی رحمتوں میں ڈوبتا چلا جاتا ہے۔ دل خوشیوں سے بھر جاتا ہے اور سلسلے پھر رحمتوں کے رکتے نہیں ہیں۔ خوشیاں،عزت اور سکون تین ایسے عناصر ہیں جو زندگی کو خوبصورت بناتے ہیں۔ الله تعالی ہم سبکی زندگی میں ان تینوں نعمتوں میں سےکسی ایک کی بھی کمی نہ آنے دے۔ آمین یا رب العالمین🤲 #_____ | Damadam

السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبركاتہ
صبح بخیر 
جتنى طويل مشقت اور دکھ درد کی رات ہوگی اتنا ہی بڑا انعام قدرت دے گی۔ اللہ کی رحمتیں جب برستی ہیں تو بندہ اسکی رحمتوں میں ڈوبتا چلا جاتا ہے۔ دل خوشیوں سے بھر جاتا ہے اور سلسلے پھر رحمتوں کے رکتے نہیں ہیں۔
خوشیاں،عزت اور سکون تین ایسے عناصر ہیں جو زندگی کو خوبصورت بناتے ہیں۔ الله تعالی ہم سبکی زندگی میں ان تینوں نعمتوں میں سےکسی ایک کی بھی کمی نہ آنے دے۔
آمین یا رب العالمین🤲
#_____
M  ★ : السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبركاتہ صبح بخیر جتنى طويل مشقت اور دکھ درد کی - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a7  .a7

.b2  .b2

.d5  .d5

.e7  .e7

.j3  .j3

.j8  .j8

.l5  .l5

.l6  .l6

.n5  .n5

.o5  .o5

.q5  .q5

.s2  .s2

.t6  .t6

.u7  .u7

.x1  .x1