Damadam.pk
Comments on post titled شاید میں تُمہیں کبھی بھی سمجھا نہیں پاؤں گا کہ، مُجھے تُم سے کِتنی مُحبت ہے؟؟؟؟ پر میری آنکھیں تُمہیں زِندگی بھر، محبت سے دیکھتی رہیں گی، اور تم سے کہتی رہیں گی کہ، میں نے ایک ایسے انسان سے محبت کی ہے، جسے اگر اک پل بھی اپنے پاس نہ دیکھوں، تو میری ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا پھیلنے لگتا ہے۔ تم اس خوبصورت خواب جیسی لڑکی ہو، جسے دیکھ لینے سے میرے زندگی خوبصورت ہو جاتی ہے۔ جسے دیکھ لینے سے میری آنکھیں خوشی سے چمک اٹھتی ہیں، جسے دیکھ لینا ثواب جیسا لگتا ہے۔ میری آنکھیں تمہیں ایسے بیچین ہوکر دیکھتی ہیں، جیسے مرنے والا زندگی کی تمنا کرتا ہے، جیسے کوئی مسافر اپنی مَنزل پانے کے لئے بیچین رہتا ہے۔ تم میری آنکھوں کے لئے کسی خوبصورت خواب جیسی ہو، ایک ایسے خواب جیسی، جس سے عشق کرنے کا دل کرتا ہے، جو زندگی جینے کے اسباب پیدا کرتا ہے۔ (updated 11 hours ago) | Damadam

Beautiful People image
A  ★ : شاید میں تُمہیں کبھی بھی سمجھا نہیں پاؤں گا کہ، مُجھے تُم سے کِتنی مُحبت - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Maahi@3 ★ : 😍11 hours ago

AhmadKhan.786 ★ : ap bhi tu nice hu11 hours ago

Maahi@3 ★ : Nice11 hours ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c6  .c6

.b4  .b4

.b7  .b7

.e2  .e2

.e8  .e8

.g7  .g7

.h2  .h2

.l6  .l6

.p4  .p4

.r2  .r2

.s5  .s5

.t5  .t5

.v3  .v3

.w4  .w4

.w6  .w6