Comments on post titled ممکن ہے آپ عورت کی آنکھوں میں آنسو ضروری خیال نہ کریں پر میں آنسوؤں کو ہٹا کر عورت کی آنکھوں کا تصور بھی نہیں کر سکتا۔۔۔
آنسو آنکھوں کا پسینہ ہیں مزدور کی پیشانی اسی صورت میں مزدور کی پیشانی ہو سکتی ہے جب اس پر پسینے کے قطرے چمک رہے ہوں اور عورت کی آنکھیں اسی صورت میں عورت کی آنکھیں ہو سکتی ہیں جب وہ آنسوؤں سے ڈبڈبائی رہتی ہوں۔
AHmed Khan (updated 2 days ago) | Damadam