Damadam.pk
Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جمعہ مبارک یہ تو اللہ کی طرف سے تقسیم اور تقدیر ہے کسی کو بے مقصد کاموں ميں تھکا دے___کسی کو اپنی راہوں پہ چلا دے___کتنے خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنکی ہر صبح و شام راہ الٰہی اور یاد الٰہی میں بسر ہوتی ہے___جن کے کردار گفتار سے اللہ کی یاد،آخرت کی فکر بیدار ہوتی ہے___ اللہ ہمیں فضول کاموں سے بے پرواہ کر کے اپنی رضا والے کاموں کی مصروفیت نصیب فرما دے___ آمین یا رب العالمین🤲 | Damadam

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
جمعہ مبارک
 یہ تو اللہ کی طرف  سے تقسیم اور تقدیر ہے کسی کو بے مقصد کاموں ميں تھکا دے___کسی کو اپنی راہوں پہ چلا دے___کتنے خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنکی ہر صبح و شام راہ الٰہی اور یاد الٰہی میں بسر ہوتی ہے___جن کے کردار گفتار سے اللہ کی یاد،آخرت کی فکر بیدار ہوتی ہے___
اللہ ہمیں فضول کاموں سے بے پرواہ کر کے اپنی رضا والے کاموں کی مصروفیت نصیب فرما دے___
آمین یا رب العالمین🤲
M  ★ : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جمعہ مبارک یہ تو اللہ کی طرف  - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a8  .a8

.c8  .c8

.b2  .b2

.b6  .b6

.f6  .f6

.g3  .g3

.g5  .g5

.l7  .l7

.n1  .n1

.p5  .p5

.r2  .r2

.r4  .r4

.s1  .s1

.v6  .v6

.w7  .w7