Comments on post titled “اگر آپ کے اندر کسی چیز کی گہری خواہش ہے تو پہلے خود وہ چیز بن جائیں۔ اگر آپ باغ چاہتے ہیں تو مالی بن جائیں۔ اگر آپ محبت چاہتے ہیں تو محبت کا پیکر بن جائیں۔ اگر آپ ذہنی تحریک چاہتے ہیں تو گفتگو بدلیں۔ اگر آپ سکون چاہتے ہیں تو سکون بکھیرتے رہیں۔ اگر آپ اپنی دنیا کو فنکاروں سے بھرنا چاہتے ہیں تو مصوری شروع کریں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی قدر ہو تو اپنے وقت کی عزت کریں۔ اگر آپ وجدانی کیفیت کے ساتھ جینا چاہتے ہیں تو اس سرشاری کو اپنے اندر تلاش کریں۔ یہی طریقہ ہے اسے اپنی طرف کھینچنے کا، دن بہ دن، لمحہ بہ لمحہ۔”
— وکٹوریا ایرکسن (updated 1 month ago) | Damadam