Comments on post titled کبھی پت جھڑ کبھی ساون کبھی برسات لکھتے ہیں
زمانے میں جو چلتے ہیں وہی حالات لکھتے ہیں
گلے مل کر جو غم ہم کو رلاتے ہیں اکیلے میں
سیاہی اشک بن جائے تو ہم جذبات لکھتے ہیں
ہماری شاعری سن کر ہمارے ذہن تک پہنچو
جو لوگوں سے نہیں کہتے وہ دل کی بات لکھتے ہیں (updated 51 mins ago) | Damadam