Comments on post titled دو گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے اگر 50ارب روپے بچ سکتے ہیں تو24گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے600ارب بچیں گے،ایک ہفتے میں4200ارب روپے کی بچت ہوگی اور پورا مہینہ بجلی بند کرکے ہم 16800ارب روپے بچاسکتے ہیں اور پورا سال بجلی بند کرکے ہماری مجموعی قومی بچت کاتخمینہ 201600ارب روپے لگایا گیا ہے😑😑😑
پاکستان زندہ باد 🤗🤗🤗 | Damadam