Damadam.pk
Comments on post titled 🌹پھر آج کوئی غزل تیرے نام ہو جائے🍂❤ 🌹🥀پھر آج کہیں لکھتے لکھتے شام نہ ہو جائے⁦🍂❤ 🌹کر رہے ہیں انتظار تیری خوبصورت باتوں کا🍂 🌹🥀اس انتظار میں کہیں زندگی تمام نہ ہوجائے⁦🍂❤ 🌹نہیں لیتے ماہی تیرا نام سرعام اس ڈر سے🍂❤ 🌹🥀کہ کہیں تیرا نام سر عام نہ ہو جائے⁦🍂❤ 🌹تھام لیتے ہیں دل کو جب کبھی یہ خیال آئے🍂❤ 🌹🥀کہیں دکھ درد میری زندگی کا انجام نہ ہوجائے۔🥀 (updated 11 hours ago) | Damadam

🌹پھر آج کوئی غزل تیرے نام ہو جائے🍂❤
🌹🥀پھر آج کہیں لکھتے لکھتے شام نہ ہو جائے⁦🍂❤
🌹کر رہے ہیں انتظار تیری  خوبصورت باتوں کا🍂
🌹🥀اس انتظار میں کہیں زندگی تمام نہ ہوجائے⁦🍂❤
🌹نہیں لیتے ماہی تیرا نام سرعام اس ڈر سے🍂❤
🌹🥀کہ کہیں تیرا   نام  سر عام نہ ہو جائے⁦🍂❤
🌹تھام لیتے ہیں دل کو جب کبھی یہ خیال آئے🍂❤
🌹🥀کہیں دکھ درد میری زندگی کا انجام نہ ہوجائے۔🥀
A  ★ : 🌹پھر آج کوئی غزل تیرے نام ہو جائے🍂❤ 🌹🥀پھر آج کہیں لکھتے لکھتے شام نہ ہو - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
AhmadKhan.786 ★ : Thnku11 hours ago

z0yaa...Mughal ★ : lk11 hours ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a6  .a6

.d7  .d7

.e3  .e3

.h4  .h4

.i4  .i4

.n2  .n2

.n6  .n6

.o3  .o3

.o6  .o6

.p6  .p6

.q6  .q6

.q8  .q8

.r3  .r3

.t1  .t1

.w7  .w7