Damadam.pk
Comments on post titled ہماری نیند ہے پوری نہ خواب پورے ہیں🌿 ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب پورے ہیں🌿 . تمہارے بعد ہمیں یہ کبھی لگا ہی نہیں کہ ہم جہاں ہیں وہاں دستیاب پورے ہیں🌿 . کہاں ہے، کیسے ہے، کیوں ہے، اگر ،مگر، شاید🌿 تمہارے پاس تو سارے جواب پورے ہیں🌿 . تمہارا شکریہ تم شوق سے چلے جاؤ🌿 میں گن چکا ہوں اذیت کے باب پورے ہیں🌿🌿🌿 | Damadam

ہماری  نیند  ہے  پوری  نہ خواب پورے ہیں🌿
ادھورے  لوگ  ہیں  لیکن  عذاب  پورے ہیں🌿
.
تمہارے  بعد  ہمیں  یہ  کبھی  لگا  ہی  نہیں
کہ ہم  جہاں ہیں وہاں  دستیاب  پورے ہیں🌿
.
کہاں ہے، کیسے ہے، کیوں ہے، اگر ،مگر، شاید🌿
تمہارے  پاس  تو  سارے  جواب  پورے  ہیں🌿
.
تمہارا  شکریہ  تم   شوق    سے   چلے   جاؤ🌿
میں گن چکا  ہوں  اذیت کے باب  پورے  ہیں🌿🌿🌿
n  : ہماری نیند ہے پوری نہ خواب پورے ہیں🌿 ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب پورے - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c6  .c6

.d2  .d2

.b7  .b7

.f1  .f1

.f8  .f8

.h5  .h5

.k7  .k7

.l2  .l2

.o3  .o3

.r5  .r5

.s2  .s2

.s5  .s5

.t2  .t2

.v2  .v2

.v5  .v5