Comments on post titled ایک دفعہ میں نے اسے آزمانے کے لیے دو تین دن کے لیے واٹس ایپ بند کر دی، یہی دیکھنے کے لئے کہ کیا وہ سچ میں مجھ سے محبت کرتی ہے یا نہیں۔
اس کے اتنے زیادہ میسجز آئے، نمبر بدل بدل کر کال کرے کہ کہاں ہو سب ٹھیک تو ہے، پلیز میرے میسیج کار پلائے کرو، مجھے فکر ہو رہی ہے تمہاری، تم کہاں ہو مجھ سے بات کرو۔
اور آج یہ باتیں سوچ رہا تھا کیا وقت تھا وہ بھی اور اب اس کو میری کوئی خبر ہی نہیں ہے۔
واقعی ہی لوگ بدل جاتے ہیں۔ (updated 1 day ago) | Damadam