Comments on post titled لفظ کنجر
سنسکرت کے لفظ کننا چرہ سے ماخوز ہے۔
جس کا مطلب ہے آوارہ گرد۔
خانہ بدوشوں کو بھی کنجر کہا جانے لگا جو ایک جگہ پر بستے نہیں ہیں ۔کبھی ادھر کبھی ادھر۔
تو ایسے ہم کہہ سکتے ہیں کہ کبھی اس کے پاس کبھی اس کے پاس جانے والے
کنجر ہوتے ہیں ۔
تو اگر کوئی کسی محبوب کو کنجر کہہ دے تو سمجھ جایا کریں کہ خانہ بدوش تھا۔
🫰 (updated 8 hours ago) | Damadam