Comments on post titled زمبابوے کے اس 100 کھرب کے نوٹ سے بمشکل روٹی ملتی ہے، کبھی اسکا ڈالر امریکی ڈالر کے برابر تھا۔ اسکی ایک وجہ آزادی کے نام پر گوروں سے زرعی زمینیں واپس لینا ہے۔ جو ملک براعظم کو خوراک مہیا کرتا تھا، مقامی حکمرانوں کی بدانتظامی کی بدولت بنجر ہو گیا۔
آزادی نالائقی کا علاج نہیں ہوتی!📚🖊️🖊️🖊️ | Damadam