Comments on post titled 🚨🚨ہائی الرٹ ‼️
نارووال، شکر گڑھ، لاہور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب ،اوکاڑہ، ساہیوال، ٹوبہ ٹیک سنگھ، فیصل آباد، جھنگ، قصور، پاکپتن، وہاڑی، سیالکوٹ، ڈسکہ، سمبڑیال، گجرات، کھاریاں، گوجرانوالہ، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، چنیوٹ اور خانیوال کے علاقوں میں اگلے 12 گھنٹوں میں
بڑے سیلاب کا خطرہ ہے،
جھنگ، اٹھارہ ہزاری کے مقام پر بند توڑنے کے لیے بارود نصب کیا جارہا ہے
اے خدا ہم سب کو اپنی حفظ وامان میں رکھیں
*اے میرے رب ہمارے ملک کی خیر فرما😥 🤲🏻*
اپنی حفاظت میں رکھ🤲😔
#نارووال #شکرگڑھ #لاھور #اوکاڑہ #پنجاب #سیلاب | Damadam