Comments on post titled ایک دیگچی میں ایک س پانی میں ایک کپ دودھ اور ڈیڑھ چمچ پتی اور دو چمچ چینی کے ڈال کر چولہا جلا کر اس پر رکھ دیں۔
اب ذرا جوش آنے دیں تب تک جب تک اسکا رنگ چکنی مٹی سے تھوڑا ڈارک نہ ہو جائے۔
جب ایک کپ رہ جائے تو اسے خوبصورت سے مگ میں چھلنی کی مدد سے چھان لیں۔
مزیدار چائے تیار ہے چسکیاں لے کر پئیں اور خوب انجوائے کریں۔
نوٹ ۔ اگر چائے پینے سے پہلے چائے بناتے ہوئے جو برتن استعمال ہوئے انکو دھو کر رکھ دیا جائے تو چائے پیتے وقت ایسا محسوس ہوگا جیسے آپ ناران کاغان کے پہاڑوں پر بیٹھ کر سکون سے چائے پی رہے ہیں اور ایک خوبصورت زندگی جی رہے ہیں (updated 5 hours ago) | Damadam