Damadam.pk
SIGN UP
LOGIN
IMAGES
Comments on post titled نہ پوچھ ان کی مخمور نظروں کا عالم ♥️ (updated 6 months ago) | Damadam
Likhna zaruri hai ...
Reply chars se lamba nahi likhein, ap ne
chars likhe
SEND
Beautiful People
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
:
نہ پوچھ ان کی مخمور نظروں کا عالم ♥️
-
5 months, 3 weeks ago
FOLLOW TO REPLY
Send
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
:
thanks miss mahi
6 months ago
Maahi@3
:
Kk
6 months ago
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
:
اُس کے سینے کا زیرو بم، توبہ دیوتاؤں کا دل دھڑک جائے ♥️
6 months ago
JoGaAnii
:
سانس لیتی ہے وہ زمین فراقؔ جس پہ وہ ناز سے گزرتے ہیں
6 months ago
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
:
گنگناتی ہوئی آتی ہیں فلک سے بوندیں کوئی بدلی تری پازیب سے ٹکرائی ہے ♥️
6 months ago
JoGaAnii
:
چاہتا تھا بےحد، بےپناہ، بے تحاشہ مجھے *ہاں! وہ شخص باتیں بڑی کمال کرتا تھا
6 months ago
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
:
اگر میں تمہاری پریشانی کا حل نہیں نکال سکا تو تمہارا ہاتھ تھامے کھڑا رہ سکتا ہوں ♥️
6 months ago
JoGaAnii
:
_کبھی اُس کا ہوا کبھی اِس کا ہوا کبھی میرا ہوا_ _اس نے حسن گنوا دیا تجارت کرتے کرتے_؛
6 months ago
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
:
چاند ! تم کتنا بھی چمک لو مگر اُس چہرے کی روشنی سے ہار جاؤ گے ♥️
6 months ago
JoGaAnii
:
تُجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ساحر آنکھیں تُجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے
6 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list
.b8
.i3
.i5
.i8
.k1
.m5
.p6
.q2
.r7
.s5
.s8
.t8
.v4
.w4
.w7
ABOUT
PRIVACY POLICY
SIGN UP
LOGIN
IMAGES