Comments on post titled 💞تیری صورت کو نگاہوں میں بسا کر رکھوں
دل یہ چاہتا ہے تجھے تجھ ہی سے چُرا کر رکھوں💞
💞تجھے دیکھوں، تجھے چاہوں، تجھ ہی سے پیار کروں
تیرے رنگ روپ کو میں سب سے چھپا کر رکھوں💞
💞کر لوں قید اپنے دل میں تیرے جیون کو
تجھے میں “عشق“ کی زنجیر پہنا کر رکھوں💞
💞کوئی بھی جان نہ پائے تیری آنکھوں کی گہرائی
میں تجھے ایسی “کنول جھیل “بنا کر رکھوں💞
💞دل یہ کہتا ہے تیرے بعد کوئی تجھ سا نہ ہو
میں تجھے آخری سانس تک اپنا بنا کر رکھوں (updated 3 days ago) | Damadam