Damadam.pk
Comments on post titled جب یہ سیڑھیاں ذرا خستہ اور پرانی ہوگئیں تو لوگوں نے لفٹ سے آنا جانا شروع کر دیا اور ان سیڑھیوں کا استعمال چھوڑ دیا۔ صفائی کرنے والوں نے اس جگہ کی صفائی کرنا چھوڑ دی۔ آندھیوں کی مہربانی سے جگہ جگہ مٹی جمع ہو گئی،۔۔ ایک دن بارش ہوئی اور اگلے چند دنوں میں یہاں خوبصورت پھول اگ آئے ۔۔۔۔۔۔چھوڑے جانے یا اکیلا رہ جانے کو نقصان نہ سمجھا جائے۔ اکثر اوقات یہی لمحے ایک نئی اور زیادہ حسین شروعات کا سبب بنتے ہیں۔✨✌🏻 (updated 3 months ago) | Damadam

جب یہ سیڑھیاں ذرا خستہ اور پرانی ہوگئیں تو لوگوں نے لفٹ سے آنا جانا شروع کر دیا اور ان سیڑھیوں کا استعمال چھوڑ دیا۔
صفائی کرنے والوں نے اس جگہ کی صفائی کرنا چھوڑ دی۔ آندھیوں کی مہربانی سے جگہ جگہ مٹی جمع ہو گئی،۔۔ ایک دن بارش ہوئی اور اگلے چند دنوں میں یہاں خوبصورت پھول اگ آئے
۔۔۔۔۔۔چھوڑے جانے یا اکیلا رہ جانے کو نقصان نہ سمجھا جائے۔ اکثر اوقات یہی لمحے ایک نئی اور زیادہ حسین شروعات کا سبب بنتے ہیں۔✨✌🏻
I  ★ : جب یہ سیڑھیاں ذرا خستہ اور پرانی ہوگئیں تو لوگوں نے لفٹ سے آنا جانا شروع کر - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I ★ : Thnks3 months ago

taliya_murad_10lk3 months ago

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I ★ : Thnks3 months ago

Maahi@3 ★ : K3 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a4  .a4

.d3  .d3

.e2  .e2

.g7  .g7

.h4  .h4

.h7  .h7

.j6  .j6

.k6  .k6

.k7  .k7

.m7  .m7

.r4  .r4

.s1  .s1

.s8  .s8

.v1  .v1

.w4  .w4