Comments on post titled قدیم لاشوں کی نمائش:
انڈونیشیا کے ایک قبیلے میں اپنے مرحومین کی لاش نکال کر اس کے ساتھ ایک دن منایا جاتا ہے، جس میں اسے اچھے کپڑے پہناۓ جاتے ہیں، انہیں مختلف طرح کے کھانے سرو کئے جاتے ہیں، اور ان کے ساتھ تصویریں بنائی جاتی ہیں . . پھر دوبارہ انہیں قبر میں رکھ دیا جاتا ہے . .
ویسے عجیب سسپنس ہے کہ بندہ اپنے کسی قریبی کو دوبارہ دیکھنا چاہے (updated 22 hours ago) | Damadam