Comments on post titled چائے
ایک خاموش ہمسفر،
جو نہ کچھ کہتا ہے، نہ سناتا،
بس تھکن چُرا کر لمحوں کو خوشگوار بنا دیتا ہے
نہ شکوہ، نہ شکایت،
ہر گھونٹ میں چھپا ہوتا ہے ایک نرم سا سکون،،
چائے… صرف پینے کی چیز نہیں،
یہ احساس کی خوشبو ہے،
جو دل کو چھو کر گزر جاتی ہے۔ ۔۔۔۔۔🤎 | Damadam