Comments on post titled پنجاب حکومت کا انتہائی احسن اقدام ♥️
سیلاب متاثرین میں خوبصورت پیکنگ میں ایک چپس کا پیکٹ اور 1 عدد جوس کا پیکٹ تقسیم کیا گیا
یہ خوبصورت تحفہ دیکھتے ہی بچوں کی بڑوں کی خوشی دیدنی تھی مبینہ طور پر 1 بچہ نے کہا یعنی وہ بچوں سمجھدار تھا یا ہوشیار بھی کہہ سکتے ہیں اس نے سب کے درمیان مریم صاحبہ کی تعریف تو کی کی لیکن یہ کہا اگر پیکنگ نہ کرتے ویسے دے دیتے پھر شاید 3 چپس کے پیکٹ مل جاتے
کیونکہ پیکنگ والا بیگ بہت خوبصورت تھا مریم صاحبہ کی تصویر بھی لگی تھی اور مہنگا بھی تھا
اللہ تعالٰی سیلاب متاثرین کی مدد فرما اخر میں یہی دعا بچتی ہے آمین🤲🤲🤲 (updated 7 hours ago) | Damadam