Comments on post titled یہ دو ہاتھ،
دنیا کی وسعتیں سمیٹنے کے قابل نہیں،
کائنات کے بوجھ اُٹھانے کے بھی نہیں،
پر اتنی طاقت رکھتے ہیں
کہ تیری خوشبو کو تھام سکیں،
تجھے اپنی آغوش میں سمیٹ سکیں،
اور لمحہ بھر میں
ساری دنیا کو بھلا سکیں۔ ♥️ (updated 3 months ago) | Damadam