Comments on post titled فضول ترین ڈائلاگ؛
"ساری زندگی محبت کروں گا . . جبکہ شادی کے اگلے ہفتے کتاخانہ شروع ہو جاتا
دوسرا میرا دل کرتا ہے کے میں بھی کوئی رومینٹک ناول لکھوں ۔۔۔۔۔۔
لڑکی سو رہی ہو ,
جب سو کر اٹھے تو بیڈ سے اترتے ہی اس کے پاؤں کے نیچے کیل آجائے ۔۔۔۔۔۔
اور کیل کا زخم پاؤں کا کینسر بنا دے , ڈاکٹر بولے کے پاؤں کاٹنا پڑے گا
لڑکی رونے لگ جائے
اتنے میں ایک لڑکا آئے اور آکر بولے :
"میں دوں گا تمہیں اپنا پاؤں دفعہ کرو ڈاکٹر کو" ۔۔۔۔۔ پھر لڑکا لڑکی کو اپنے گھر لے جائے اور اپنا پاؤں کاٹ کر لڑکی کو ایلفی سے لگا دے
لڑکی کا کینسر پوری ٹانگ میں منتقل ہو جائے تو لڑکا لڑکی کی ٹانگ کاٹ کر اسے اپنی ٹانگ لگا دے
پھر ایک دن لڑکی سڑک پار کرتے ہوئے ٹرک سے ٹکرا جائے ___ 😑
اسکی دوسری ٹانگ بھی ٹوٹ جائے ۔ (updated 2 hours ago) | Damadam