Comments on post titled *مخلص بنیں ...♥️*
ایک دوسرے سے ملا کریں
حال احوال پوچھا کریں
خوشیوں پر مبارک باد دیں
پریشانی پر تسلی کے پیغام بھیجیں ..
نعمتوں پر برکت کی دعا دیں
بیمار پُرسی کریں ...
ضرورت مند ہے تو مدد کریں
عیب پوشی کریں
خیر اور بھلائی چاہیں
تحفے دینے کی عادت ڈالیں ....
پھر چاہے دعاء کے ہوں یا چاکلیٹ و بسکٹ کی شکل میں ..
تعریف کیا کریں , شکریہ ادا کریں
غلطی پر معافی مانگ لیا کریں
روٹھے ہوؤں کو منایا کریں ...
کیونکہ رشتے نفاست سے سنبھلتے ہیں۔
یاد رکھیں …
زندگی کبھی کبھار بہت بھاری ہو جاتی ہے
اس لیے سننے والے بنیں
سمجھنے والے بنیں !!🌸🌸
🩵 | Damadam