Comments on post titled ان لوگوں سے دور رہیں
جو آپ کی ذہنی حالت کو متاثر کرتے ہیں۔🍁
مطلب۔۔۔
ذہنی حالت کو کیسے متاثر کرتے ہیں۔۔۔؟
وہ آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ میں یہ کمی ہے وہ کمی ہے
اور پھر۔۔۔۔آپ اس کمی کو پورا کرنے کی کوشش کرتے ہیں
لیکن اس سب میں اپنا اصل کھو دیتے ہیں۔
جہاں ایسے لوگ ملے ج
و آپ کو آپ کے اصل کے ساتھ قبول کریں
وہاں ٹھہر جائیں❤️🩹🌎🫂
*•✍🏻🩷💫* (updated 5 days ago) | Damadam